اسلام و علیکم

دوستو آج میں آپ کو بتاؤنگا کہ یوٹیوب کی بفرنگ کو کیسے تیز کر سکتے ہیں۔


1۔ سب سے پہلے کمپیوٹر میں سٹارٹ پر کلک کرکے RUNکو اوپن کریں۔

2۔ اب RUNمیں System.ini ٹائپ کر کے OKپر کلک کر دیں۔

اس کے بعد آپ کے سامنے ایک نوٹ پیڈ کی فائل آوپن ہو گی جس  میں کچھ 


اس طرح کا کوڈ لکھا ہو گا: 
for 16-bit app support
[drivers]
wave=mmdrv.dll
timer=timer.drv
[mci]
[driver32]
[386enh]
woafont=dosapp.FON
EGA80WOA.FON=EGA80WOA.FON
EGA40WOA.FON=EGA40WOA.FON
CGA80WOA.FON=CGA80WOA.FON
CGA40WOA.FON=CGA40WOA.FON 
3۔ اس سارے کوڈ کو سلیکٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیں ۔

4۔ اب  نیچے دیئے گئے کوڈ کو کاپی کر کےاْس کی جگہ پیسٹ کر دیں۔

load=100Tbps
download=100Tbps
save=100Tbps
back=100Tbps
search=100Tbps
sound=100Tbps
webcam=100Tbps
voice=100Tbps
faxmodemfast=100Tbps
update=100Tbps 

اب اس فائل کو سیو کر کے بند کر دیں اسکے بعد آپ یو ٹیوب کی ویڈیو چلاکر دیکھ لیں آپ کو خودفرق نظر آئے گا۔جانے سے پہلے ایک بات کہنا چاہتاہوں کے میں خود بھی اس ٹپ کو استعمال کرتاہوں۔

اْمید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ہو گی ۔

آپ اپنی رائے کا اظہار  کمنٹ کے ذریئے کر سکتے ہیں۔

Usman Hameed

Founder of IT-HungamaSoft, Blogger, Web developer, Freelancer.

Post A Comment:

0 comments: